18 مارچ، 2017، 6:38 PM

شامی فوج کا دیر الزور کے 2 علاقوں پر قبضہ/ 130 داعشی ہلاک

شامی فوج کا دیر الزور کے 2 علاقوں پر قبضہ/ 130 داعشی ہلاک

شام کی فورسز نے دیر الزور میں 2 علاقوں کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اس کارروائی میں 130 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی فورسز نے دیر الزور میں 2 علاقوں کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اس کارروائی میں 130 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں دہشت گردوں کی پانچ دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑیاں تباہ کردی گئیں جبکہ دہشت گردوں کی حامل 11 گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی جاری ہے۔

News ID 1871172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha